تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 88
ذٰلِكَ هُدَى اللّٰهِ یَهْدِیْ بِهٖ مَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ١ؕ وَ لَوْ اَشْرَكُوْا لَحَبِطَ عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴿88﴾
- ذٰلِكَیہ
- هُدَىرہنمائی
- اللّٰهِاللہ
- يَهْدِيْہدایت دیتا ہے
- بِهٖاس سے
- مَنْ يَّشَآءُجسے چاہے
- مِنْسے
- عِبَادِهٖاپنے بندے
- وَلَوْاور اگر
- اَشْرَكُوْاوہ شرک کرتے
- لَحَبِطَتو ضائع ہوجاتے
- عَنْهُمْان سے
- مَّاجو کچھ
- كَانُوْا يَعْمَلُوْنَوہ کرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ خدا کی ہدایت ہے اس پر اپنے بندوں میں سے جسے چاہے چلائے۔ اور اگر وہ لوگ شرک کرتے تو جو عمل وہ کرتے تھے سب ضائع ہوجاتے