تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 89

  1. اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ اٰتَیْنٰهُمُ الْكِتٰبَ وَ الْحُكْمَ وَ النُّبُوَّةَ١ۚ فَاِنْ یَّكْفُرْ بِهَا هٰۤؤُلَآءِ فَقَدْ وَ كَّلْنَا بِهَا قَوْمًا لَّیْسُوْا بِهَا بِكٰفِرِیْنَ﴿89﴾

    1. اُولٰٓئِكَیہ
    2. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    3. اٰتَيْنٰهُمُہم نے دی انہیں
    4. الْكِتٰبَکتاب
    5. وَالْحُكْمَاور شریعت
    6. وَالنُّبُوَّةَاور نبوت
    7. فَاِنْپس اگر
    8. يَّكْفُرْانکار کریں
    9. بِهَااس کا
    10. هٰٓؤُلَآءِیہ لوگ
    11. فَقَدْ وَكَّلْنَاتو ہم مقرر کردیتے ہیں
    12. بِهَاان کے لیے
    13. قَوْمًاایسے لوگ
    14. لَّيْسُوْاوہ نہیں
    15. بِهَااس کے
    16. بِكٰفِرِيْنَانکار کرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ وہ لوگ تھے جن کو ہم نے کتاب اور حکم (شریعت) اور نبوت عطا فرمائی تھی۔ اگر یہ (کفار) ان باتوں سے انکار کریں تو ہم نے ان پر (ایمان لانے کے لئے) ایسے لوگ مقرر کردیئے ہیں کہ وہ ان سے کبھی انکار کرنے والے نہیں