تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 60. Al-Mumtahana · Ayah 5
رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ اغْفِرْ لَنَا رَبَّنَا١ۚ اِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ﴿5﴾
- رَبَّنَااے ہمارے رب
- لَا تَجْعَلْنَاہمیں نہ بنا
- فِتْنَةًآزمائش (تختۂ مشق)
- لِّلَّذِيْنَان کیلئے جنہوں نے
- كَفَرُوْاکفر کیا، کافر
- وَاغْفِرْاور بخش دے
- لَنَاہمیں
- رَبَّنَا ۚاے ہمارے رب
- اِنَّكَبیشک تو
- اَنْتَتو ہی
- الْعَزِيْزُغالب
- الْحَكِيْمُحکمت والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اے ہمارے پروردگار ہم کو کافروں کے ہاتھ سے عذاب نہ دلانا اور اے پروردگار ہمارے ہمیں معاف فرما۔ بےشک تو غالب حکمت والا ہے