تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 60. Al-Mumtahana · Ayah 6

  1. لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِیْهِمْ اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِّمَنْ كَانَ یَرْجُوا اللّٰهَ وَ الْیَوْمَ الْاٰخِرَ١ؕ وَ مَنْ یَّتَوَلَّ فَاِنَّ اللّٰهَ هُوَ الْغَنِیُّ الْحَمِیْدُ۠ع﴿6﴾

    1. لَقَدْ كَانَتحقیق (یقیناً ) ہے
    2. لَكُمْتمہارے لئے
    3. فِيْهِمْان میں
    4. اُسْوَةٌ حَسَنَةٌچال (نمونہ) بہترین
    5. لِّمَنْاس کے لئے جو
    6. كَانَ يَرْجُواامید رکھتا ہے
    7. اللّٰهَاللہ
    8. وَالْيَوْمَ الْاٰخِرَ ۭاور آخرت کا دن
    9. وَمَنْ يَّتَوَلَّاور جو، جس
    10. فَاِنَّ اللّٰهَتو بیشک اللہ
    11. هُوَ الْغَنِيُّوہ بےنیاز
    12. الْحَمِيْدُستودہ صفات
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تم (مسلمانوں) کو یعنی جو کوئی خدا (کے سامنے جانے) اور روز آخرت (کے آنے) کی امید رکھتا ہو اسے ان لوگوں کی نیک چال چلنی (ضرور) ہے۔ اور روگردانی کرے تو خدا بھی بےپرواہ اور سزاوار حمد (وثنا) ہے