تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 62. Al-Jumu'a · Ayah 7
وَ لَا یَتَمَنَّوْنَهٗۤ اَبَدًۢا بِمَا قَدَّمَتْ اَیْدِیْهِمْ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌۢ بِالظّٰلِمِیْنَ﴿7﴾
- وَلَا يَتَمَنَّوْنَهٗٓاور نہ وہ تمنا کریں گے اس کی
- اَبَدًۢاکبھی بھی
- بِمَا قَدَّمَتْبوجہ اس کے جو آگے بھیجا
- اَيْدِيْهِمْان کے ہاتھوں نے
- وَاللّٰهُاور اللہ
- عَلِيْمٌۢجاننے والا ہے
- بِالظّٰلِمِيْنَظالموں کو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور یہ ان (اعمال) کے سبب جو کرچکے ہیں ہرگز اس کی آرزو نہیں کریں گے۔ اور خدا ظالموں سے خوب واقف ہے