تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 64. At-Taghaabun · Ayah 16
فَاتَّقُوا اللّٰهَ مَا اسْتَطَعْتُمْ وَ اسْمَعُوْا وَ اَطِیْعُوْا وَ اَنْفِقُوْا خَیْرًا لِّاَنْفُسِكُمْ١ؕ وَ مَنْ یُّوْقَ شُحَّ نَفْسِهٖ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ﴿16﴾
- فَاتَّقُوا اللّٰهَپس ڈرو اللہ سے
- مَا اسْتَطَعْتُمْجتنی تم میں استطاعت ہے
- وَاسْمَعُوْااور سنو
- وَاَطِيْعُوْااور اطاعت کرو
- وَاَنْفِقُوْااور خرچ کرو
- خَيْرًابہتر ہے
- لِّاَنْفُسِكُمْتمہارے نفسوں کے لیے
- وَمَنْ يُّوْقَاور جو بچالیا گیا
- شُحَّبخیلی سے
- نَفْسِهٖاپنے نفس کی
- فَاُولٰٓئِكَتو یہی لوگ
- هُمُ الْمُفْلِحُوْنَوہ ہیں فلاح پانے والے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
سو جہاں تک ہوسکے خدا سے ڈرو اور (اس کے احکام کو) سنو اور (اس کے) فرمانبردار رہو اور (اس کی راہ میں) خرچ کرو (یہ) تمہارے حق میں بہتر ہے۔ اور جو شخص طبعیت کے بخل سے بچایا گیا تو ایسے ہی لوگ راہ پانے والے ہیں