تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 64. At-Taghaabun · Ayah 17

  1. اِنْ تُقْرِضُوا اللّٰهَ قَرْضًا حَسَنًا یُّضٰعِفْهُ لَكُمْ وَ یَغْفِرْ لَكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ شَكُوْرٌ حَلِیْمٌۙ﴿17﴾

    1. اِنْ تُقْرِضُوااگر تم قرض دو گے
    2. اللّٰهَاللہ کو
    3. قَرْضًا حَسَنًاقرض حسنہ
    4. يُّضٰعِفْهُ لَكُمْوہ دوگنا کردے گا اس کو تمہارے لیے
    5. وَيَغْفِرْ لَكُمْاور بخش دے گا تم کو
    6. وَاللّٰهُاور اللہ
    7. شَكُوْرٌ حَلِيْمٌقدردان ہے ، بردبار ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اگر تم خدا کو (اخلاص اور نیت) نیک (سے) قرض دو گے تو وہ تم کو اس کا دوچند دے گا اور تمہارے گناہ بھی معاف کردے گا۔ اور خدا قدر شناس اور بردبار ہے