تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 67. Al-Mulk · Ayah 7
اِذَاۤ اُلْقُوْا فِیْهَا سَمِعُوْا لَهَا شَهِیْقًا وَّ هِیَ تَفُوْرُۙ﴿7﴾
- اِذَآ اُلْقُوْاجب وہ ڈالیں جائیں گے
- فِيْهَااس میں
- سَمِعُوْاسنیں گے
- لَهَاواسطے اس کے
- شَهِيْقًاچلانا
- وَّهِىَ تَفُوْرُاور وہ جوش کھارہی ہوگی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جب وہ اس میں ڈالے جائیں گے تو اس کا چیخنا چلانا سنیں گے اور وہ جوش مار رہی ہوگی