تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 67. Al-Mulk · Ayah 8
تَكَادُ تَمَیَّزُ مِنَ الْغَیْظِ١ؕ كُلَّمَاۤ اُلْقِیَ فِیْهَا فَوْجٌ سَاَلَهُمْ خَزَنَتُهَاۤ اَلَمْ یَاْتِكُمْ نَذِیْرٌ﴿8﴾
- تَكَادُقریب ہے کہ
- تَمَيَّزُپھٹ جائے
- مِنَ الْغَيْظِغضب سے۔ غصے سے
- كُلَّمَآجب کبھی
- اُلْقِيَ فِيْهَاڈالی جائے گی اس میں
- فَوْجٌکوئی فوج۔ لوگوں کا گروہ
- سَاَلَهُمْپوچھیں گے ان سے
- خَزَنَتُهَآان کے داروغہ۔ چوکیدار
- اَلَمْ يَاْتِكُمْکیا نہیں آیا تھا تمہارے پاس
- نَذِيْرٌکوئی ڈرانے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
گویا مارے جوش کے پھٹ پڑے گی۔ جب اس میں ان کی کوئی جماعت ڈالی جائے گی تو دوزخ کے داروغہ ان سے پوچھیں گے کہ تمہارے پاس کوئی ہدایت کرنے والا نہیں آیا تھا؟