تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 67. Al-Mulk · Ayah 9

  1. قَالُوْا بَلٰى قَدْ جَآءَنَا نَذِیْرٌ١ۙ۬ فَكَذَّبْنَا وَ قُلْنَا مَا نَزَّلَ اللّٰهُ مِنْ شَیْءٍ١ۖۚ اِنْ اَنْتُمْ اِلَّا فِیْ ضَلٰلٍ كَبِیْرٍ﴿9﴾

    1. قَالُوْاوہ کہیں گے
    2. بَلٰيکیوں نہیں
    3. قَدْ جَآءَنَاتحقیق آیا ہمارے پاس
    4. نَذِيْرٌڈرانے والا
    5. فَكَذَّبْنَاتو جھٹلادیا ہم نے
    6. وَقُلْنَااور کہا ہم نے
    7. مَا نَزَّلَ اللّٰهُنہیں نازل کی اللہ نے
    8. مِنْ شَيْءٍکوئی چیز
    9. اِنْ اَنْتُمْنہیں تم
    10. اِلَّامگر
    11. فِيْمیں
    12. ضَلٰلٍ كَبِيْرٍبڑی گمراہی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ کہیں گے کیوں نہیں ضرور ہدایت کرنے والا آیا تھا لیکن ہم نے اس کو جھٹلا دیا اور کہا کہ خدا نے تو کوئی چیز نازل ہی نہیں کی۔ تم تو بڑی غلطی میں (پڑے ہوئے) ہو