تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 68. Al-Qalam · Ayah 31
قَالُوْا یٰوَیْلَنَاۤ اِنَّا كُنَّا طٰغِیْنَ﴿31﴾
- قَالُوْاانہوں نے کہا
- يٰوَيْلَنَآہائے افسوس ہم پر
- اِنَّابیشک ہم
- كُنَّاتھے ہم
- طٰغِيْنَسرکش
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہنے لگے ہائے شامت ہم ہی حد سے بڑھ گئے تھے