تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 68. Al-Qalam · Ayah 43

  1. خَاشِعَةً اَبْصَارُهُمْ تَرْهَقُهُمْ ذِلَّةٌ١ؕ وَ قَدْ كَانُوْا یُدْعَوْنَ اِلَى السُّجُوْدِ وَ هُمْ سٰلِمُوْنَ﴿43﴾

    1. خَاشِعَةًنیچی ہوں گی
    2. اَبْصَارُهُمْان کی نگاہیں
    3. تَرْهَقُهُمْچھا رہی ہوگی ان پر
    4. ذِلَّةٌذلت
    5. وَقَدْ كَانُوْااور تحقیق تھے وہ
    6. يُدْعَوْنَبلائے جاتے
    7. اِلَى السُّجُوْدِسجدوں کی طرف
    8. وَهُمْ سٰلِمُوْنَاور وہ صحیح سلامت تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ان کی آنکھیں جھکی ہوئی ہوں گی اور ان پر ذلت چھا رہی ہوگی حالانکہ پہلے (اُس وقت) سجدے کے لئے بلاتے جاتے تھے جب کہ صحیح وسالم تھے