تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 68. Al-Qalam · Ayah 44
فَذَرْنِیْ وَ مَنْ یُّكَذِّبُ بِهٰذَا الْحَدِیْثِ١ؕ سَنَسْتَدْرِجُهُمْ مِّنْ حَیْثُ لَا یَعْلَمُوْنَۙ﴿44﴾
- فَذَرْنِيْپس چھوڑدو مجھ کو
- وَمَنْ يُّكَذِّبُاور جو کوئی جھٹلاتا ہے
- بِهٰذَااس
- الْحَدِيْثِبات کو
- سَنَسْتَدْرِجُهُمْعنقریب ہم آہستہ آہستہ کھینچیں گے ان کو
- مِّنْ حَيْثُجہاں سے
- لَا يَعْلَمُوْنَوہ جانتے نہ ہوں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو مجھ کو اس کلام کے جھٹلانے والوں سے سمجھ لینے دو۔ ہم ان کو آہستہ آہستہ ایسے طریق سے پکڑیں گے کہ ان کو خبر بھی نہ ہوگی