تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 135
فَلَمَّا كَشَفْنَا عَنْهُمُ الرِّجْزَ اِلٰۤى اَجَلٍ هُمْ بٰلِغُوْهُ اِذَا هُمْ یَنْكُثُوْنَ﴿135﴾
- فَلَمَّاپھر جب
- كَشَفْنَاہم نے کھول دیا (اٹھا لیا)
- عَنْهُمُان سے
- الرِّجْزَعذاب
- اِلٰٓي اَجَلٍایک مدت تک
- هُمْانہیں
- بٰلِغُوْهُاس تک پہنچنا تھا
- اِذَااس وقت
- هُمْوہ
- يَنْكُثُوْنَ(عہد) توڑدیتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر جب ہم ایک مدت کے لیے جس تک ان کو پہنچنا تھا ان سے عذاب دور کردیتے تو وہ عہد کو توڑ ڈالتے