تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 194

  1. اِنَّ الَّذِیْنَ تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ عِبَادٌ اَمْثَالُكُمْ فَادْعُوْهُمْ فَلْیَسْتَجِیْبُوْا لَكُمْ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ﴿194﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. الَّذِيْنَوہ جنہیں
    3. تَدْعُوْنَتم پکارتے ہو
    4. مِنْسے
    5. دُوْنِ اللّٰهِسوائے اللہ
    6. عِبَادٌبندے
    7. اَمْثَالُكُمْتمہارے جیسے
    8. فَادْعُوْهُمْپس پکارو انہیں
    9. فَلْيَسْتَجِيْبُوْاپھر چاہیے کہ وہ جواب دیں
    10. لَكُمْتمہیں
    11. اِنْاگر
    12. كُنْتُمْتم ہو
    13. صٰدِقِيْنَسچے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(مشرکو) جن کو تم خدا کے سوا پکارتے ہو وہ تمہاری طرح کے بندے ہی ہیں (اچھا) تم ان کو پکارو اگر سچے ہو تو چاہیئے کہ وہ تم کو جواب بھی دیں
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 7 : 194