تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 60
قَالَ الْمَلَاُ مِنْ قَوْمِهٖۤ اِنَّا لَنَرٰىكَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ﴿60﴾
- قَالَبولے
- الْمَلَاُسردار
- مِنْسے
- قَوْمِهٖٓاس کی قوم
- اِنَّابیشک ہم
- لَنَرٰكَالبتہ تجھے دیکھتے ہیں
- فِيْمیں
- ضَلٰلٍگمراہی
- مُّبِيْنٍکھلی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو جو ان کی قوم میں سردار تھے وہ کہنے لگے کہ ہم تمہیں صریح گمراہی میں (مبتلا) دیکھتے ہیں