تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 61
قَالَ یٰقَوْمِ لَیْسَ بِیْ ضَلٰلَةٌ وَّ لٰكِنِّیْ رَسُوْلٌ مِّنْ رَّبِّ الْعٰلَمِیْنَ﴿61﴾
- قَالَاس نے کہا
- يٰقَوْمِاے میری قوم
- لَيْسَنہیں
- بِيْمیرے اندر
- ضَلٰلَةٌکچھ بھی گمراہی
- وَّلٰكِنِّيْاور لیکن میں
- رَسُوْلٌبھیجا ہوا
- مِّنْسے
- رَّبِّرب
- الْعٰلَمِيْنَسارے جہان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
انہوں نے کہا اے قوم مجھ میں کسی طرح کی گمراہی نہیں ہے بلکہ میں پروردگار عالم کا پیغمبر ہوں