تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 67
قَالَ یٰقَوْمِ لَیْسَ بِیْ سَفَاهَةٌ وَّ لٰكِنِّیْ رَسُوْلٌ مِّنْ رَّبِّ الْعٰلَمِیْنَ﴿67﴾
- قَالَاس نے کہا
- يٰقَوْمِاے میری قوم
- لَيْسَنہیں
- بِيْمجھ میں
- سَفَاهَةٌکوئی بیوقوفی
- وَّلٰكِنِّيْاور لیکن میں
- رَسُوْلٌبھیجا ہوا
- مِّنْسے
- رَّبِّرب
- الْعٰلَمِيْنَتمام جہان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
انہوں نے کہا کہ بھائیو مجھ میں حماقت کی کوئی بات نہیں ہے بلکہ میں رب العالمین کا پیغمبر ہوں