تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 70. Al-Ma'aarij · Ayah 43
یَوْمَ یَخْرُجُوْنَ مِنَ الْاَجْدَاثِ سِرَاعًا كَاَنَّهُمْ اِلٰى نُصُبٍ یُّوْفِضُوْنَۙ﴿43﴾
- يَوْمَ يَخْرُجُوْنَجس دن وہ نکلیں گے
- مِنَ الْاَجْدَاثِقبروں سے
- سِرَاعًادوڑتے ہوئے
- كَاَنَّهُمْگویا کہ وہ
- اِلٰى نُصُبٍطرف آستانوں کے
- يُّوْفِضُوْنَدوڑتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اس دن یہ قبر سے نکل کر (اس طرح) دوڑیں گے جیسے (شکاری) شکار کے جال کی طرف دوڑتے ہیں