تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 70. Al-Ma'aarij · Ayah 44
خَاشِعَةً اَبْصَارُهُمْ تَرْهَقُهُمْ ذِلَّةٌ١ؕ ذٰلِكَ الْیَوْمُ الَّذِیْ كَانُوْا یُوْعَدُوْنَ۠ع﴿44﴾
- خَاشِعَةًدبی ہوئی ہوں گی۔ جھکی ہوئی ہوں گی
- اَبْصَارُهُمْان کی نگاہیں
- تَرْهَقُهُمْچھا رہی ہوں گی ان پر
- ذِلَّةٌذلت
- ذٰلِكَیہ ہے
- الْيَوْمُدن
- الَّذِيْجو
- كَانُوْاوہ تھے
- يُوْعَدُوْنَوعدہ کیے گئے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ان کی آنکھیں جھک رہی ہوں گی اور ذلت ان پر چھا رہی ہوگی۔ یہی وہ دن ہے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا تھا