تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 71. Nooh · Ayah 12
وَّ یُمْدِدْكُمْ بِاَمْوَالٍ وَّ بَنِیْنَ وَ یَجْعَلْ لَّكُمْ جَنّٰتٍ وَّ یَجْعَلْ لَّكُمْ اَنْهٰرًاؕ﴿12﴾
- وَّيُمْدِدْكُمْاور مدد کرے گا تمہاری
- بِاَمْوَالٍساتھ مالوں کے
- وَّبَنِيْنَاور بیٹوں کے
- وَاور
- يَجْعَلْ لَّكُمْبنائے گا تمہارے لیے
- جَنّٰتٍباغات
- وَّيَجْعَلْ لَّكُمْاور بنائے گا تمہارے لیے
- اَنْهٰرًانہریں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور مال اور بیٹوں سے تمہاری مدد فرمائے گا اور تمہیں باغ عطا کرے گا اور ان میں تمہارے لئے نہریں بہا دے گا