تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 71. Nooh · Ayah 13
مَا لَكُمْ لَا تَرْجُوْنَ لِلّٰهِ وَقَارًاۚ﴿13﴾
- مَا لَكُمْکیا ہے تم کو
- لَا تَرْجُوْنَنہیں تم امید رکھتے
- لِلّٰهِاللہ کے لیے
- وَقَارًاکس وقار کی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تم کو کیا ہوا ہے کہ تم خدا کی عظمت کا اعتقاد نہیں رکھتے