تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 72. Al-Jinn · Ayah 13

  1. وَّ اَنَّا لَمَّا سَمِعْنَا الْهُدٰۤى اٰمَنَّا بِهٖ١ؕ فَمَنْ یُّؤْمِنْۢ بِرَبِّهٖ فَلَا یَخَافُ بَخْسًا وَّ لَا رَهَقًاۙ﴿13﴾

    1. وَّاَنَّااور یہ کہ
    2. لَمَّاجب
    3. سَمِعْنَاہم نے سنی
    4. الْهُدٰٓىہدایت
    5. اٰمَنَّاہم ایمان لے آئے
    6. بِهٖ ۭاس پر
    7. فَمَنْ يُّؤْمِنْۢسو جو ایمان لائے
    8. بِرَبِّهٖاپنے رب پر
    9. فَلَا يَخَافُتو اسے خوف نہ ہوگا
    10. بَخْسًاکسی نقصان
    11. وَّلَا رَهَقًااور نہ کسی ظلم
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب ہم نے ہدایت (کی کتاب) سنی اس پر ایمان لے آئے۔ تو جو شخص اپنے پروردگار پر ایمان لاتا ہے اس کو نہ نقصان کا خوف ہے نہ ظلم کا