تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 72. Al-Jinn · Ayah 14

  1. وَّ اَنَّا مِنَّا الْمُسْلِمُوْنَ وَ مِنَّا الْقٰسِطُوْنَ١ؕ فَمَنْ اَسْلَمَ فَاُولٰٓئِكَ تَحَرَّوْا رَشَدًا﴿14﴾

    1. وَّاَنَّا مِنَّااور یہ کہ ہم میں سے
    2. الْمُسْلِمُوْنَمسلمان (جمع)
    3. وَمِنَّااور ہم میں سے
    4. الْقٰسِطُوْنَ ۭگنہگار
    5. فَمَنْ اَسْلَمَپس جو اسلام لایا
    6. فَاُولٰٓئِكَتو وہی ہیں
    7. تَحَرَّوْاانہوں نے قصد کیا
    8. رَشَدًابھلائی کا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور یہ کہ ہم میں بعض فرمانبردار ہیں اور بعض (نافرمان) گنہگار ہیں۔ تو جو فرمانبردار ہوئے وہ سیدھے رستے پر چلے