تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 72. Al-Jinn · Ayah 16

  1. وَّ اَنْ لَّوِ اسْتَقَامُوْا عَلَى الطَّرِیْقَةِ لَاَسْقَیْنٰهُمْ مَّآءً غَدَقًاۙ﴿16﴾

    1. وَّاَنْاور یہ کہ
    2. لَّوِاگر
    3. اسْتَقَامُوْاوہ قائم رہتے
    4. عَلَي الطَّرِيْقَةِ(سیدھے) راستہ پر
    5. لَاَسْقَيْنٰهُمْتو البتہ ہم انہیں پلاتے
    6. مَّآءًپانی
    7. غَدَقًاوافر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور (اے پیغمبر) یہ (بھی ان سے کہہ دو) کہ اگر یہ لوگ سیدھے رستے پر رہتے تو ہم ان کے پینے کو بہت سا پانی دیتے