تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 72. Al-Jinn · Ayah 17
لِّنَفْتِنَهُمْ فِیْهِ١ؕ وَ مَنْ یُّعْرِضْ عَنْ ذِكْرِ رَبِّهٖ یَسْلُكْهُ عَذَابًا صَعَدًاۙ﴿17﴾
- لِّنَفْتِنَهُمْتاکہ ہم انہیں آزمائیں
- فِيْهِ ۭاس میں
- وَمَنْاور جو
- يُّعْرِضْروگردانی کریگا
- عَنْ ذِكْرِیاد سے
- رَبِّهٖاپنے رب کی
- يَسْلُكْهُوہ اسے داخل کریگا
- عَذَابًاعذاب
- صَعَدًاسخت
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تاکہ اس سے ان کی آزمائش کریں۔ اور جو شخص اپنے پروردگار کی یاد سے منہ پھیرے گا وہ اس کو سخت عذاب میں داخل کرے گا