تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 72. Al-Jinn · Ayah 27
اِلَّا مَنِ ارْتَضٰى مِنْ رَّسُوْلٍ فَاِنَّهٗ یَسْلُكُ مِنْۢ بَیْنِ یَدَیْهِ وَ مِنْ خَلْفِهٖ رَصَدًاۙ﴿27﴾
- اِلَّاسوائے
- مَنِجس کو
- ارْتَضٰىوہ پسند کرتا ہے
- مِنْ رَّسُوْلٍرسولوں میں سے
- فَاِنَّهٗتو بیشک وہ
- يَسْلُكُچلاتا ہے
- مِنْۢ بَيْنِ يَدَيْهِاسکے آگے سے
- وَمِنْ خَلْفِهٖاور اسکے پیچھے سے
- رَصَدًامحافظ (فرشتے)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہاں جس پیغمبر کو پسند فرمائے تو اس (کو غیب کی باتیں بتا دیتا اور اس) کے آگے اور پیچھے نگہبان مقرر کر دیتا ہے