تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 72. Al-Jinn · Ayah 28
لِّیَعْلَمَ اَنْ قَدْ اَبْلَغُوْا رِسٰلٰتِ رَبِّهِمْ وَ اَحَاطَ بِمَا لَدَیْهِمْ وَ اَحْصٰى كُلَّ شَیْءٍ عَدَدًا۠ع﴿28﴾
- لِّيَعْلَمَتاکہ وہ معلوم کرلے
- اَنْ قَدْ اَبْلَغُوْاکہ انہوں نے تحقیق پہنچادئیے
- رِسٰلٰتِپیغام (جمع)
- رَبِّهِمْاپنے رب کے
- وَاَحَاطَاور اس نے احاطہ کیا ہوا ہے
- بِمَا لَدَيْهِمْجو ان کے پاس
- وَاَحْصٰىاور اس نے شمار کر رکھی ہے
- كُلَّ شَيْءٍہر شے
- عَدَدًاگنتی میں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تاکہ معلوم فرمائے کہ انہوں نے اپنے پروردگار کے پیغام پہنچا دیئے ہیں اور (یوں تو) اس نے ان کی سب چیزوں کو ہر طرف سے قابو کر رکھا ہے اور ایک ایک چیز گن رکھی ہے