تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 73. Al-Muzzammil · Ayah 7
اِنَّ لَكَ فِی النَّهَارِ سَبْحًا طَوِیْلًاؕ﴿7﴾
- اِنَّ لَكَبیشک آپ کیلئے
- فِي النَّهَارِدن میں
- سَبْحًاشغل
- طَوِيْلًاطویل
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
دن کے وقت تو تمہیں اور بہت سے شغل ہوتے ہیں