تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 73. Al-Muzzammil · Ayah 8
وَ اذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ وَ تَبَتَّلْ اِلَیْهِ تَبْتِیْلًاؕ﴿8﴾
- وَاذْكُرِاور آپ یاد کریں
- اسْمَنام
- رَبِّكَاپنارب
- وَتَبَتَّلْاور چھوٹ جائیں
- اِلَيْهِاس کی طرف
- تَبْتِيْلًا(سب سے) چھوٹ کر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو اپنے پروردگار کے نام کا ذکر کرو اور ہر طرف سے بےتعلق ہو کر اسی کی طرف متوجہ ہوجاؤ