تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 76. Al-Insaan · Ayah 27
اِنَّ هٰۤؤُلَآءِ یُحِبُّوْنَ الْعَاجِلَةَ وَ یَذَرُوْنَ وَرَآءَهُمْ یَوْمًا ثَقِیْلًا﴿27﴾
- اِنَّبیشک
- هٰٓؤُلَآءِیہ (منکر) لوگ
- يُحِبُّوْنَوہ دوست رکھتے ہیں
- الْعَاجِلَةَدنیا
- وَيَذَرُوْنَاور چھوڑدیتے ہیں
- وَرَآءَهُمْاپنے پیچھے
- يَوْمًاایک دن
- ثَقِيْلًابھاری
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ لوگ دنیا کو دوست رکھتے ہیں اور (قیامت کے) بھاری دن کو پس پشت چھوڑے دیتے ہیں