تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 76. Al-Insaan · Ayah 28
نَحْنُ خَلَقْنٰهُمْ وَ شَدَدْنَاۤ اَسْرَهُمْ١ۚ وَ اِذَا شِئْنَا بَدَّلْنَاۤ اَمْثَالَهُمْ تَبْدِیْلًا﴿28﴾
- نَحْنُ خَلَقْنٰهُمْہم نے انہیں پیدا کیا
- وَشَدَدْنَآاور ہم نے مضبوط کئے
- اَسْرَهُمْ ۚان کے جوڑ
- وَاِذَا شِئْنَااور جب ہم چاہیں
- بَدَّلْنَآہم بدل دیں
- اَمْثَالَهُمْان جیسے لوگ
- تَبْدِيْلًابدل کر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہم نے ان کو پیدا کیا اور ان کے مقابل کو مضبوط بنایا۔ اور اگر ہم چاہیں تو ان کے بدلے ان ہی کی طرح اور لوگ لے آئیں