تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 8. Al-Anfaal · Ayah 56
اَلَّذِیْنَ عٰهَدْتَّ مِنْهُمْ ثُمَّ یَنْقُضُوْنَ عَهْدَهُمْ فِیْ كُلِّ مَرَّةٍ وَّ هُمْ لَا یَتَّقُوْنَ﴿56﴾
- اَلَّذِيْنَوہ لوگ جو
- عٰهَدْتَّتم نے معاہدہ کیا
- مِنْهُمْان سے
- ثُمَّپھر
- يَنْقُضُوْنَتوڑ دیتے ہیں
- عَهْدَهُمْاپنا معاہدہ
- فِيْمیں
- كُلِّ مَرَّةٍہر بار
- وَّهُمْاور وہ
- لَا يَتَّقُوْنَڈرتے نہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جن لوگوں سے تم نے (صلح کا) عہد کیا ہے پھر وہ ہر بار اپنے عہد کو توڑ ڈالتے ہیں اور (خدا سے) نہیں ڈرتے