تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 8. Al-Anfaal · Ayah 65
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ حَرِّضِ الْمُؤْمِنِیْنَ عَلَى الْقِتَالِ١ؕ اِنْ یَّكُنْ مِّنْكُمْ عِشْرُوْنَ صٰبِرُوْنَ یَغْلِبُوْا مِائَتَیْنِ١ۚ وَ اِنْ یَّكُنْ مِّنْكُمْ مِّائَةٌ یَّغْلِبُوْۤا اَلْفًا مِّنَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِاَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا یَفْقَهُوْنَ﴿65﴾
- يٰٓاَيُّھَااے
- النَّبِيُّنبی
- حَرِّضِترغیب دو
- الْمُؤْمِنِيْنَمومن (جمع)
- عَلَيپر
- الْقِتَالِجہاد
- اِنْاگر
- يَّكُنْہوں
- مِّنْكُمْتم میں سے
- عِشْرُوْنَبیس
- صٰبِرُوْنَصبر والے
- يَغْلِبُوْاغالب آئیں گے
- مِائَتَيْنِدو سو
- وَاِنْاور اگر
- يَّكُنْہوں
- مِّنْكُمْتم میں سے
- مِّائَةٌایک سو
- يَّغْلِبُوْٓاوہ غالب آئیں گے
- اَلْفًاایک ہزار
- مِّنَسے
- الَّذِيْنَ كَفَرُوْاوہ لوگ جنہوں نے کفر کیا (کافر)
- بِاَنَّهُمْاس لیے کہ وہ
- قَوْمٌلوگ
- لَّا يَفْقَهُوْنَسمجھ نہیں رکھتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اے نبی! مسلمانوں کو جہاد کی ترغیب دو۔ اور اگر تم بیس آدمی ثابت قدم رہنے والے ہوں گے تو دو سو کافروں پر غالب رہیں گے۔ اور اگر سو (ایسے) ہوں گے تو ہزار پر غالب رہیں گے۔ اس لیے کہ کافر ایسے لوگ ہیں کہ کچھ بھی سمجھ نہیں رکھتے