تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 83. Al-Mutaffifin · Ayah 14
كَلَّا بَلْ١ٚ رَانَ عَلٰى قُلُوْبِهِمْ مَّا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ﴿14﴾
- كَلَّاہرگز نہیں
- بَلْ ۫بلکہ
- رَانَزنگ پکڑ گیا ہے
- عَلٰي قُلُوْبِهِمْان کے دلوں پر
- مَّاجو
- كَانُوْا يَكْسِبُوْنَوہ کماتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
دیکھو یہ جو (اعمال بد) کرتے ہیں ان کا ان کے دلوں پر زنگ بیٹھ گیا ہے