تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 9. At-Tawba · Ayah 98

  1. وَ مِنَ الْاَعْرَابِ مَنْ یَّتَّخِذُ مَا یُنْفِقُ مَغْرَمًا وَّ یَتَرَبَّصُ بِكُمُ الدَّوَآئِرَ١ؕ عَلَیْهِمْ دَآئِرَةُ السَّوْءِ١ؕ وَ اللّٰهُ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌ﴿98﴾

    1. وَمِنَاور سے (بعض)
    2. الْاَعْرَابِدیہاتی
    3. مَنْجو
    4. يَّتَّخِذُلیتے ہیں (سمجھتے ہیں)
    5. مَا يُنْفِقُجو وہ خرچ کرتے ہیں
    6. مَغْرَمًاتاوان
    7. وَّيَتَرَبَّصُاور انتظار کرتے ہیں
    8. بِكُمُتمہارے لیے
    9. الدَّوَآئِرَگردشیں
    10. عَلَيْهِمْان پر
    11. دَآئِرَةُگردش
    12. السَّوْءِبری
    13. وَاللّٰهُاور اللہ
    14. سَمِيْعٌسننے والا
    15. عَلِيْمٌجاننے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور بعض دیہاتی ایسے ہیں کہ جو خرچ کرتے ہیں اسے تاوان سمجھتے ہیں اور تمہارے حق میں مصیبتوں کے منتظر ہیں۔ ان ہی پر بری مصیبت (واقع) ہو۔ اور خدا سننے والا (اور) جاننے والا ہے