تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 32
فَذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبُّكُمُ الْحَقُّ١ۚ فَمَا ذَا بَعْدَ الْحَقِّ اِلَّا الضَّلٰلُ١ۖۚ فَاَنّٰى تُصْرَفُوْنَ﴿32﴾
- فَذٰلِكُمُپس یہ ہے تمہارا
- اللّٰهُاللہ
- رَبُّكُمُتمہارا رب
- الْحَقُّسچا
- فَمَاذَاپھر کیا رہ گیا
- بَعْدَ الْحَقِّسچ کے بعد
- اِلَّاسوائے
- الضَّلٰلُگمراہی
- فَاَنّٰىپس کدھر
- تُصْرَفُوْنَتم پھرے جاتے ہو
Translation · Tadabbur-e-Quran
پس وہی اللہ تمہارے رب حقیقی ہے تو حق کے بعد گمراہی کے سوا اور کیا ہے تو کہاں تمہاری عقل الٹ جاتی ہے ؟