تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 38
اَمْ یَقُوْلُوْنَ افْتَرٰىهُ١ؕ قُلْ فَاْتُوْا بِسُوْرَةٍ مِّثْلِهٖ وَ ادْعُوْا مَنِ اسْتَطَعْتُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ﴿38﴾
- اَمْکیا
- يَقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
- افْتَرٰىهُوہ اسے بنالایا ہے
- قُلْآپ کہ دیں
- فَاْتُوْاپس لے آؤ تم
- بِسُوْرَةٍایک ہی سورت
- مِّثْلِهٖاس جیسی
- وَادْعُوْااور بلالو تم
- مَنِجسے
- اسْتَطَعْتُمْتم بلا سکو
- مِّنْسے
- دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
- اِنْاگر
- كُنْتُمْتم ہو
- صٰدِقِيْنَسچے
Translation · Tadabbur-e-Quran
کیا وہ کہتے ہیں کہ اس کو اس نے گھڑ لیا ہے ؟ ان سے کہو تو تم لاؤ اس کے مانند کوئی سورة اور بلا لو اللہ کے سوا جن کو تم بلا سکو، اگر تم سچے ہو