تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 39
بَلْ كَذَّبُوْا بِمَا لَمْ یُحِیْطُوْا بِعِلْمِهٖ وَ لَمَّا یَاْتِهِمْ تَاْوِیْلُهٗ١ؕ كَذٰلِكَ كَذَّبَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَانْظُرْ كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الظّٰلِمِیْنَ﴿39﴾
- بَلْبلکہ
- كَذَّبُوْاانہوں نے جھٹلایا
- بِمَاوہ جو
- لَمْ يُحِيْطُوْانہیں قابو پایا
- بِعِلْمِهٖاس کے علم پر
- وَلَمَّااور ابھی نہیں
- يَاْتِهِمْان کے پاس آئی
- تَاْوِيْلُهٗاس کی حقیقت
- كَذٰلِكَاسی طرح
- كَذَّبَجھٹلایا
- الَّذِيْنَان لوگوں نے
- مِنْ قَبْلِهِمْان سے پہلے
- فَانْظُرْپس آپ دیکھیں
- كَيْفَکیسا
- كَانَہوا
- عَاقِبَةُانجام
- الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
Translation · Tadabbur-e-Quran
بلکہ یہ لوگ اس چیز کو جھٹلا رہے ہیں جو ان کے علم کے احاطے میں نہیں آئی اور جس کی حقیقت ابھی ان کے سامنے ظاہر نہیں ہوئی۔ اسی طرح ان لوگوں نے بھی جھٹلایا جو ان سے پہلے گزرے تو دیکھو ظالموں کا انجام کیا ہوا !