تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 51
اَثُمَّ اِذَا مَا وَقَعَ اٰمَنْتُمْ بِهٖ١ؕ آٰلْئٰنَ وَ قَدْ كُنْتُمْ بِهٖ تَسْتَعْجِلُوْنَ﴿51﴾
- اَثُمَّکیا پھر
- اِذَاجب
- مَا وَقَعَواقع ہوگا
- اٰمَنْتُمْتم ایمان لاؤ گے
- بِهٖاس پر
- آٰلْئٰنَاب
- وَقَدْ كُنْتُمْاور البتہ تم تھے
- بِهٖاس کی
- تَسْتَعْجِلُوْنَتم جلدی مچاتے تھے
Translation · Tadabbur-e-Quran
پھر کیا جب آ ہی دھمکے یا دن میں تو کیا چیز ہے جس کے بل پر مجرمین جلدی مچائے ہوئے ہیں !