Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 52

  1. ثُمَّ قِیْلَ لِلَّذِیْنَ ظَلَمُوْا ذُوْقُوْا عَذَابَ الْخُلْدِ١ۚ هَلْ تُجْزَوْنَ اِلَّا بِمَا كُنْتُمْ تَكْسِبُوْنَ﴿52﴾

    1. ثُمَّپھر
    2. قِيْلَکہا جائے گا
    3. لِلَّذِيْنَان لوگوں کو جو
    4. ظَلَمُوْاانہوں نے ظلم کیا (ظلم)
    5. ذُوْقُوْاتم چکھو
    6. عَذَابَعذاب
    7. الْخُلْدِہمیشگی
    8. هَلْکیا
    9. تُجْزَوْنتمہیں بدلہ دیا جاتا
    10. اِلَّامگر
    11. بِمَاوہ جو
    12. كُنْتُمْ تَكْسِبُوْنَتم کماتے تھے
Translation · Tadabbur-e-Quran
پھر ان ظالموں سے کہا جائے گا کہ اب ہمیشہ کا عذاب چکھو۔ یہ تمہاری اپنی کمائی کا تمہیں بدلہ مل رہا ہے