تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 67
هُوَ الَّذِیْ جَعَلَ لَكُمُ الَّیْلَ لِتَسْكُنُوْا فِیْهِ وَ النَّهَارَ مُبْصِرًا١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یَّسْمَعُوْنَ﴿67﴾
- ھُوَوہی
- الَّذِيْجو۔ جس
- جَعَلَبنایا
- لَكُمُتمہارے لیے
- الَّيْلَرات
- لِتَسْكُنُوْاتاکہ تم سکون حاصل کرو
- فِيْهِاس میں
- وَالنَّهَارَاور دن
- مُبْصِرًادکھانے والا (روشن)
- اِنَّبیشک
- فِيْ ذٰلِكَاس میں
- لَاٰيٰتٍالبتہ نشانیاں
- لِّقَوْمٍ يَّسْمَعُوْنَسننے والے لوگوں کے لیے
Translation · Tadabbur-e-Quran
وہی ہے جس نے رات کو تمہارے لیے پرسکون بنایا تاکہ تم اس میں آرام کرو۔ اور دن کو روشن بنایا تاکہ تم اس میں معاش کے لیے جد و جہد کرو بیشک اس میں ان لوگوں کے لیے نشانیاں ہیں جو بات کو سنتے ہیں