تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 68
قَالُوا اتَّخَذَ اللّٰهُ وَلَدًا سُبْحٰنَهٗ١ؕ هُوَ الْغَنِیُّ١ؕ لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ اِنْ عِنْدَكُمْ مِّنْ سُلْطٰنٍۭ بِهٰذَا١ؕ اَتَقُوْلُوْنَ عَلَى اللّٰهِ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ﴿68﴾
- قَالُواوہ کہتے ہیں
- اتَّخَذَبنا لیا
- اللّٰهُاللہ
- وَلَدًابیٹا
- سُبْحٰنَهٗوہ پاک ہے
- ھُوَوہ
- الْغَنِيُّبےنیاز
- لَهٗاس کے لیے
- مَاجو
- فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
- وَمَااور جو
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- اِنْنہیں
- عِنْدَكُمْتمہارے پاس
- مِّنْکوئی
- سُلْطٰنٍدلیل
- بِهٰذَااس کے لیے
- اَتَقُوْلُوْنَکیا تم کہتے ہو
- عَلَي اللّٰهِاللہ پر
- مَاجو
- لَا تَعْلَمُوْنَتم نہیں جانتے
Translation · Tadabbur-e-Quran
یہ کہتے ہیں کہ خدا کے اولاد ہے۔ وہ ایسی باتوں سے پاک ہے۔ وہ بےنیاز ہے۔ جو کچھ آسمانوں اور جو کچھ زمین میں ہے سب اسی کا ہے۔ تمہارے پاس اس بات کی کوئی دلیل نہیں ہے