تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 69
قُلْ اِنَّ الَّذِیْنَ یَفْتَرُوْنَ عَلَى اللّٰهِ الْكَذِبَ لَا یُفْلِحُوْنَؕ﴿69﴾
- قُلْآپ کہ دیں
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- يَفْتَرُوْنَگھڑتے ہیں
- عَلَي اللّٰهِاللہ پر
- الْكَذِبَجھوٹ
- لَا يُفْلِحُوْنَوہ فلاح نہیں پائیں گے
Translation · Tadabbur-e-Quran
کیا تم اللہ پر وہ بات لگاتے ہو جس کا تم علم نہیں رکھتے، کہہ دو ، جو لوگ اللہ پر جھوٹ لگاتے ہیں وہ فلاح نہیں پائیں گے