Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 70

  1. مَتَاعٌ فِی الدُّنْیَا ثُمَّ اِلَیْنَا مَرْجِعُهُمْ ثُمَّ نُذِیْقُهُمُ الْعَذَابَ الشَّدِیْدَ بِمَا كَانُوْا یَكْفُرُوْنَ۠ع﴿70﴾

    1. مَتَاعٌکچھ فائدہ
    2. فِي الدُّنْيَادنیا میں
    3. ثُمَّپھر
    4. اِلَيْنَاہماری طرف
    5. مَرْجِعُھُمْان کو لوٹنا
    6. ثُمَّپھر
    7. نُذِيْقُھُمُہم چکھائیں گے انہیں
    8. الْعَذَابَعذاب
    9. الشَّدِيْدَشدید
    10. بِمَااس کے بدلے
    11. كَانُوْا يَكْفُرُوْنَوہ کفر کرتے تھے
Translation · Tadabbur-e-Quran
ان کے لیے بس دنیا میں چند روزہ فائدہ اٹھا لینا ہے۔ پھر ہماری ہی طرف ان کی واپسی ہوگی، پھر ہم ان کے کفر کی پاداش میں ان کو سخت عذاب چکھائیں گے