Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 57

  1. وَ لَاَجْرُ الْاٰخِرَةِ خَیْرٌ لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ كَانُوْا یَتَّقُوْنَ۠ع﴿57﴾

    1. وَلَاَجْرُ الْاٰخِرَةِاور آخرت کا بدلہ البتہ
    2. خَيْرٌبہتر
    3. لِّلَّذِيْنَان کے لیے جو
    4. اٰمَنُوْاایمان لائے
    5. وَكَانُوْااور تھے وہ
    6. يَتَّقُوْنَپرہیزگاری کرتے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور آخرت کا اجر اس سے کہیں بڑھ کر ہے ان لوگوں کے لیے جو ایمان لائے اور تقوی پر قائم رہے