Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 64

  1. قَالَ هَلْ اٰمَنُكُمْ عَلَیْهِ اِلَّا كَمَاۤ اَمِنْتُكُمْ عَلٰۤى اَخِیْهِ مِنْ قَبْلُ١ؕ فَاللّٰهُ خَیْرٌ حٰفِظًا١۪ وَّ هُوَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِیْنَ﴿64﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. هَلْ اٰمَنُكُمْکیا میں تمہارا اعتبار کروں
    3. عَلَيْهِاس کے متعلق
    4. اِلَّامگر
    5. كَمَآجیسے
    6. اَمِنْتُكُمْمیں نے تمہارا اعتبار کیا
    7. عَلٰٓي اَخِيْهِاس کے بھائی کے متعلق
    8. مِنْ قَبْلُاس سے پہلے
    9. فَاللّٰهُسو اللہ
    10. خَيْرٌبہتر
    11. حٰفِظًانگہبان
    12. وَّهُوَاور وہ
    13. اَرْحَمُ الرّٰحِمِيْنَتمام مہربانوں سے بڑا مہربانی کرنیوالا ہے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اس نے کہا کہ اس کے معاملے میں تم پر میرا اعتماد نہیں ہوگا مگر ویسا ہی جیسا کہ میں نے اس سے پہلے اس کے بھائی کے معاملے میں تم پر کیا۔ تو اللہ بہترین محافظ اور وہ سب سے بڑھ کر رحم فرمانے والا ہے