Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 31

  1. اُولٰٓئِكَ لَهُمْ جَنّٰتُ عَدْنٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهِمُ الْاَنْهٰرُ یُحَلَّوْنَ فِیْهَا مِنْ اَسَاوِرَ مِنْ ذَهَبٍ وَّ یَلْبَسُوْنَ ثِیَابًا خُضْرًا مِّنْ سُنْدُسٍ وَّ اِسْتَبْرَقٍ مُّتَّكِئِیْنَ فِیْهَا عَلَى الْاَرَآئِكِ١ؕ نِعْمَ الثَّوَابُ١ؕ وَ حَسُنَتْ مُرْتَفَقًا۠ع﴿31﴾

    1. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    2. لَهُمْان کے لیے
    3. جَنّٰتُباغات
    4. عَدْنٍہمیشگی
    5. تَجْرِيْبہتی ہیں
    6. مِنْ تَحْتِهِمُان کے نیچے
    7. الْاَنْهٰرُنہریں
    8. يُحَلَّوْنَپہنائے جائیں گے
    9. فِيْهَااس میں
    10. مِنْسے
    11. اَسَاوِرَکنگن
    12. مِنْسے
    13. ذَهَبٍسونا
    14. وَّيَلْبَسُوْنَاور وہ پہنیں گے
    15. ثِيَابًاکپڑے
    16. خُضْرًاسبز رنگ
    17. مِّنْسے۔ کے
    18. سُنْدُسٍباریک ریشم
    19. وَّاِسْتَبْرَقٍاور دبیز ریشم
    20. مُّتَّكِئِيْنَتکیہ لگائے ہوئے
    21. فِيْهَااس میں
    22. عَلَي الْاَرَآئِكِتختوں (مسہریوں) پر
    23. نِعْمَاچھا
    24. الثَّوَابُبدلہ
    25. وَحَسُنَتْاور خوب ہے
    26. مُرْتَفَقًاآرام گاہ
Translation · Tadabbur-e-Quran
ان کے لیے ہمیشگی کے باغ ہوں گے جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی۔ وہاں وہ سونے کے کنگن پہنائے جائیں گے اور وہ سندس و استبرق کی سبز پوشاک پہنیں گے، تختوں پر ٹیک لگائے ہوئے، کیا ہی خوب صلہ ہے اور کیا ہی خوب ٹھکانا