تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 36
وَّ مَاۤ اَظُنُّ السَّاعَةَ قَآئِمَةً١ۙ وَّ لَئِنْ رُّدِدْتُّ اِلٰى رَبِّیْ لَاَجِدَنَّ خَیْرًا مِّنْهَا مُنْقَلَبًا﴿36﴾
- وَاور
- ّمَآ اَظُنُّمیں گمان نہیں کرتا
- السَّاعَةَقیامت
- قَآئِمَةًقائم (برپا)
- وَّلَئِنْاور اگر
- رُّدِدْتُّمیں لوٹایا گیا
- اِلٰىطرف
- رَبِّيْاپنا رب
- لَاَجِدَنَّمیں ضرور پاؤں گا
- خَيْرًابہتر
- مِّنْهَااس سے
- مُنْقَلَبًالوٹنے کی جگہ
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور میں قیامت کے آنے کا بھی گمان نہیں رکھتا اور اگر میں اپنے رب کی طرف لوٹایا ہی گیا تو اس سے بھی بہتر مرجع پاؤں گا