تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 82
وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ۠ع﴿82﴾
- وَالَّذِیْنَاور جو لوگ
- آمَنُوْاایمان لائے
- وَعَمِلُوْااور انہوں نے کئے
- الصَّالِحَاتِاچھے عمل
- اُولٰئِکَیہی لوگ
- اَصْحَابُ الْجَنَّةِجنت والے
- هُمْ فِیْهَاوہ اس میں
- خَالِدُوْنَہمیشہ رہیں گے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور جو ایمان لائے اور جنہوں نے بھلے کام کیے تو وہی لوگ جنت میں والے ہیں وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے